آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت بگڑنے پر استپال منتقل کر دیا گیا ہے۔طبیعت کی اس ناسازی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں عبوری درخواست ضمانت جمع کرا دی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس میں عدالت سے حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست کی گئی ہے۔اس درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹ بھی منسلک ہے۔


متعلقہ خبریں