آک ویلی پلازہ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی، پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 13دسمبر ،2021
دنداس روڈ کے قریب آکویلی پلازہ میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب وہاں موجود ایک شخص نے ایک مشکوک پارسل کی نشاندہی کی اور لوگوں نے اسے بم سمجھ کر دوڑ لگا دی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا اور علاقے کو لوگوں سے خالی کروا لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک پارسل کو قبضے میں لے کر علاقے کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ اس بارے میں مزید تفتیش کی جارہی ہے تاہم پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ مشکوک پارسل میں سے کیا برآمد ہوا۔


متعلقہ خبریں