آیا صوفیہ میں نماز کی ادائیگی ،ہزاروں فرزندان توحید کی شرکت ،ترک صدر نے تلاوت کی

قومی آواز :استنبول،
کینیڈین نیوز24، جولائی، 2020،
استنبول کی مشہور عمارت آیا صوفیہ میںچھیاسی سال بعد نماز جمعہ بڑے جاہ و جلال اور عقیدت و احترام سے پڑھی گئی۔نماز میں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی جن میں ترکی کے صدر طیب اردگان بھی شامل تھے جنہوں نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر امام نے اپنے باہنے ہاتھ میں تلوار پکڑ کر جمعہ کا خطبہ دیا۔نماز میں سیکڑوں پاکستانیوں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پربہت سے لوگ فرط جذبات سے رو پڑے ۔


متعلقہ خبریں