ائیر کینیڈا نے فضائی سفر کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی، ترجمان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،27 جون، 2020،
ائیر کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے فضائی روٹس پر مسافروں کے لئے عائد سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر رہی ہے۔ اب مسافر پہلے کی طرح پاس پاس بیٹھ کر سفر کر سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ پابندی کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی تھی۔ائیر کینیڈا کے علاوہ ویسٹ جیٹ اور دیگر نے بھی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیاہے۔


متعلقہ خبریں