اب نواز شریف کا بیانیہ ہی چلے گا، کشمیر میں ایک بار پھر شیر آ رہا ہے، مریم نواز

قومی آواز،
قومی نیوز13جولائی،2021
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب نواز شریف کے بیانئے پر چلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
لیپہ آزاد کشمیر میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں ایک بار پھر شیر آ رہا ہے۔عمران خان نواز شریف کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے لوگوں نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور جیت نواز شریف کی ہو گی۔


متعلقہ خبریں