اتوار کی صبح تمام رابطہ میڈیا سروسز کئی گھنٹے تک معطل ،لاکھوں صارفین متاثر

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز15اپریل ،2019
اتوار کی صبح رابطہ میڈیا سروسز میں تکینکی خرابی کے باعث فیس بک،انسٹاگرام اور واٹس اپ کی تمام سروسز کئی گھنٹے تک معطل رہیں ۔متاثرہ ممالک میں کینیڈا ، امریکہ اور فلپائن کے علاوہ دنیا کے بیشتر ممالک شامل تھے۔ساڑھے چھ بجے معطل ہونے والی سروسز نو بجے بحال ہو سکیں۔


متعلقہ خبریں