اداکارہ ایما واٹسن کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی،اسرائیل کو مرچیں لگ گئیں

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 5جنوری ،2022
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر اسرائیل اور اس کے ہمدردوں کو مرچیں لگ گئیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
برطانوی اداکارہ نے کچھ عرصے قبل سماجی رابطے پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک اسرائیل مخالف مظاہرے کی تصویر شئیر کی تھی۔ان کے اس اظہا ر حق کے بعد اسرائیل اور اس کے حامی میدان میں آگئے اور اداکارہ کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی دوسری جانب فلسطینیوں نے ایما واٹسن سے اس اظہار یکجہتی کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔


متعلقہ خبریں