اداکارہ فضاء علی شوٹنگ کے دوران ٹیلے سے گر کر زخمی ہو گئیں،اسپتال منتقل

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 7ستمبر،2021
معروف اداکارہ فضا علی شوٹنگ کے دوران ایک ٹیلے سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ زرائع کے مطابق وہ ایک گانے کی شوٹنگ کے لئے ایک نواحی علاقے میں موجود تھیں اس دوران وہ مٹی کے ایک ٹیلے سے سلپ ہو کر گر گئیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اور کافی دیر تک تکلیف کی شدت سے روتی رہیں۔ بعد ازاں اسٹاف کے افراد نے انہیں اسپتال پہنچایا جہاں ان کی طبیعت بہتر بتائی جاتی ہے۔ فضاء علی نے اپنے مداحوں سے جلد صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔


متعلقہ خبریں