اداکارہ فضا علی کی طبیعت ناساز ہسپتال میں داخل,مداحوں سےدعا کی درخواست

 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 16ستمبر،2021

 

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں   اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فضا علی کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم اہل خانہ نے ان کے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کچھ عرصہ قبل بھی فضا علی ایک آؤٹ ڈورشوٹنگ کے دوران ایک ٹیلے سے گر کر زخمی ہوگئی تھیں۔


متعلقہ خبریں