ارونا چل پردیش ہمارا علاقہ ہے، چین نے بھارت کے دعوے کو مسترد کر دیا

 

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز8،ستمبر، 2020،
چین نے بھارت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت کی ریاست ارونا چل پردیش درا صل اس کا علاقہ ہے جس پر بھارت نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔یہ علاقہ تبت کا جنوبی حصہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔چین کے اس اعلان پر بھارت میں اب تک خاموشی چھائی ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں