اریان کی ضمانت ہو گئی، کنگ خان خوشی سے نہال،تصویر وائرل

قومی آواز
شوبز نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے اریان خان کی چھبیس دن بعد بالاٰخر ضمانت ہو گئی ہے اور وہ بہت جلد حوالات سے باہر آ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اریان کی ضمانت کی خبر سن کر شاہ رخ خان خوشی سے نہال ہو گئے اور ان کی اس خوشبختی کی تصویر آجکل سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ان کی قانونی ٹیم اور ان کے اہل خانہ نے بھی اس موقع پر ان کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں اور اپنی خوشی کو ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کیا۔


متعلقہ خبریں