اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام پر حملے ، چھ افراد شہید متعدد زخمی

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز25،دسمبر، 2020،
دمشق شام سے آنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی سرحدوں میں گھس کر بمباری کیا اور میزائلوں سے حملے کئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شام کے سرکاری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ان حملوں میں چھ افراد کی شہاد ت کی اطلاع ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں


متعلقہ خبریں