اسرائیلی صدر عائزک ہیر زوک ابوظہبی پہنچ گئے، یو اے ای کا تاریخی دورہ شروع

 

قومی آواز

عالمی نیو ز ، 31جنوری ،2022

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے صدر آئزک ہیلو زوک اپنے ایک روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اس دورے میں ان کی اہلیہ اسرائیل کی خاتون اول مشل آئزک بھی ان کے ہمراہ ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ابوظہبی پہنچنے پر متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور عالمی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے ان کا خیرمقدم کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں اس بھرپور استقبال پر یو اے ای کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں امن اور استحکام کے لئے امن ہی واحد راستہ ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بھی یو اے ای کا دورہ کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں