اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے سرخ رنگ پھینکنے پر یہودی اسکالر گرفتار

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،24مئی،2021

ٹورنٹو میں جمعے کو اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں ایک یہودی اسکالر کی جانب سے اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے قونصل خانے کے سامنے سرخ رنگ پھینکا گیاجو اسرائیل کی بربریت کی علامت تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

اس واقعے کے بعد پولیس نے یہودی اسکالر کو گرفتار کر لیا وار اس پر قونصل خانے پر حملے کے الزام میں پانچ ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد کر دیا۔فلسطینیوں اور انصاف پسند شہریوں نے اس پر احتجاج کیا ہے۔


متعلقہ خبریں