اسرائیل فلسطین دو ریاستی پلان تیار، ٹرمپ، پلان کو مسترد کرتے ہیں ، فلسطینی اتھارٹی

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز29جنوری ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنے ایک بیان میں مشرق وسطیٰ کے لئے اپنے دو ریاستی پلان کا اعلان کیا ۔ انہوںنے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیا اور کہا کہ اس کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست بھی قائم کی جائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نے ٹرمپ پلان کو مسترد کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔


متعلقہ خبریں