اسرائیل کا امریکا اور کینیڈا سے تعلقات میں تعطل، سفری پابندیاں عائد کردیں

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 20دسمبر ،2021
اسرائیلی دارالحکومت سے جاری ایک بیان کے مطابق اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا سے فضائی اور بحری راستے منقطع کردیئے ہیں اور سیاحوں اور مسافروں پر سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کووڈ نائنٹین اور کسی بھی نئے وائرس کو روکنے کے لیے مزید یورپی ممالک پر فضائی پابندیاں عائد کرے گا۔ اس مقصد کے لیے ایک نئی فہرست بھی تیار کی جا رہی ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں