اسرائیل کی نئی بستیاں آباد کرنے کی ضد امن کے لئے خطرہ ہے، امریکی رد عمل

قومی آواز
عالمی نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
اسرائیل کی جانب سے قبضہ شدہ فلسطینی علاقوں میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر سے متعلق امریکہ نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے امن کو خطرات لاحق ہو جا ئیں گے۔ اس بات کا اعلان امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ میں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے یہ توسیع گذشتہ دنوں ہی شروع کی ہے جس پر امریکہ کو تشویش ہے کیونکہ سے سے امن عمل متاثر ہو سکتا ہے اور امریکہ اس سلسلے میں اسرائیل کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں