اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل اجلاس کے التوا پر چین کی امریکہ پر شدید تنقید

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،19مئی،2021
چین کی جانب سے سلامتی کونسل کے اجلاس کو ملتوی کرنے پر امریکہ کے خلاف شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین معاملے پر امریکہ کا کردار انتہائی مایوس کن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ امریکہ نے اس مسئلے پر اجلاس رکوا کر سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں