اسرائیل کے لئے مسئلے کا دو ریاستی حل ہی بہترین سلوشن ہے، امریکی وزیر خارجہ

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز،24،فروری، 2021،
امریکی وزیر خارجہ انتیونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لئے اس کے مسئلے کا ایک بہترین حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹیلی فون پر اپنے ہم منصب گابی اشکینازی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اس رائے کو فلسطینیوں او ر اسرائیل کے لئے امریکی نقطہ نظر کہا او ر اسے مسئلے کا بہترین حل قرار دیا۔اس سے قبل پوپ فرانسس اور دیگر رہنما بھی اس مسئلے کے حل کے لئے دو ریاستی نظریے کی تائید کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں