اسلامو فوبیا کے خلاف اور مسلمانوں کے ساتھ ہوں،ممبر اسمبلی گوراتن سنگھ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3ستمبر 2019،
میں اسلامو فوبیا کے خلاف اور مسلمانوں کے ساتھ ہوں۔ یہ ہیں وہ الفاظ جو برامپٹن میں مسلمانوں کی ایک تقریب میں این ڈی پی کے ممبر اسمبلی گوراتن سنگھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادا کئے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پروپیگینڈا کرتے ہیں جو بالکل غلط بات ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مسلم تنظیموں اور رہنماﺅں نے گوراتن کے اس موقف کو سراہا اور ان کے ہم آہنگی کے کردار کی تعریف کی۔


متعلقہ خبریں