اسمبلی اجلاس کے بارے میں جلد ہی اپوزیشن کے ساتھ کسی مشترکہ نتیجے پر پہنچ جائیں گے، ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 20اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ مرکزی اسمبلی کے اجلاس بلانے کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ دونوں فریق جلد ہی کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مخصوص حالات میں ہو سکتا ہے کہ نئے قوانین کے تحت اجلاس بلا نا پڑے جس پر کام ہو رہا ہے کیونکہ ممبران کے ساتھ ان کا اسٹاف اور دیگر لوگ بھی اس اجلاس میں موجود ہوں گے۔


متعلقہ خبریں