اسٹاک ایکسچینج حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں کراچی میں چھاپے شروع، پچیس گرفتار

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،1 جولائی، 2020،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد سیکیورٹی ایجنسیوں نے کراچی میں چھاپوں کا سلسلہ دراز کردیا ہے۔ ایجنسیوں کو شبہ ہے کہ ملزمان کو کراچی کے بلدیہ ٹاﺅن، یوسف گوٹھ، سعید آباد یا ایسے ہی کسی علاقے میں چھپایا گیا ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تفتیش کار اسٹاک ایکسچینج تک آنے والے روٹس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہے ہیں تاکہ ملزمان کے روٹ کا تعین کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں