اسپاٹ فکسنگ کیس، عمر اکمل کی سزا میں ڈیڑھ سال کی تخفیف ، نصف سزا کاٹیں گے

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز29، جولائی، 2020،
اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق عمر اکمل کی سزا میں نصف یعنی ڈیڑھ سال کی کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد انہیں صرف ڈیڑھ سال کی سزا کاٹنا ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے پہلے عمر اکمل نے مختلف مشکوک لوگوں سے ملاقات کی تھی۔


متعلقہ خبریں