اسپتالوں اور فلاحی خدمات میں مصروف فوجیوں میں کورونا پھیلنے کا انکشاف

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22 مئی ، 2020،
کینیڈین آرمڈ فورسز کے ایک اعلامیے کے مطابق مسلح افواج کی جانب سے اسپتالوں اور دیگر فلاحی اداروں میں خدمات انجام دینے والے فوجیوں میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف ہو اہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلامیے کے مطابق اب تک اٹھائیس فوجیوں میں کورونا پازیٹیو پا یا گیا ہے جبکہ دیگر کے ٹیسٹ بھی لئے جا رہے ہیں۔ادارے کے مطابق اب روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل بلیٹن جاری کیا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں