اسپین کے شہر بارسلونا میں گھر میں آگ لگنے سے تین پاکستانی جاح بحق، چار کو بچا لیا گیا

 

قومی آواز :بارسلونا،
کینیڈین نیوز14، اگست، 2020،
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک رہائشی عمارت میں اگ لگنے سے تین پاکستانی جاح بحق ہو گئے جبکہ چار کو بچا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ صبح کے وقت لگی اس وقت وہاں موجود افراد بے خبر سو رہے تھے جس کی وجہ سے تین افراد کی جانیں چلی گئیں۔ ہلاک شدگان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے اسپین حکام کے مطابق لاشیں جلد ہی پاکستانی حکام کے حوالے کر دی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں