اسکار بورو میں اٹھارہ سال اور زائد عمر کی ویکسین شروع، لمبی قطاریں لگ گئیں

قومی آواز :
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2021
اسکار بورو میں حکومت کی طرف سے اعلان کر دہ ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ اب اٹھارہ سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کو ویکسین دی جائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اعلان کے بعد جمعرات کو ویکسین دینے والے کلینکوں کے سامنے شہریوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آ ئیں۔یہ ویکسی نیشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جا رہی ہے جس کی رجسٹریشن پہلی ہی مکمل کر لی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں