اسکار بورو میں ٹریفک حادثہ، نوجوان لڑکی شدید زخمی ، ڈرائیو ر زیر حراست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25جنوری ، 2020،
اسکار بورو میں ہفتے کی رات ہونے والے ایک ٹریفک حاڈثے میں ایک نوجوان لڑکی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق حادثہ ایلنگٹن ایونیو پر پیش آیا جہاں لڑکی مبینہ طور پر سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتارکار کی زد میں آ ئی۔ ڈرائیور نے تعاون کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں