اسکار بورو میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر چودہ افراد پر آٹھ سو اسی ڈالر فی کس جرمانہ عائد

قومی آواز :اسکار بورو،
کینیڈین نیوز23،ستمبر، 2020،
اسکار بورو پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر گذشتہ دنوں چودہ افراد کو پکڑا گیا۔ ان لوگوں پر فی کس آٹھ سو اسی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ بڑی پارٹیوں سے پکڑے گئے تھے جہاں پچاس سے زائد لوگ موجود تھے۔پولیس نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھر میں منعقد ہونے والی پارٹیوں کو ایک حد میں رکھیں بصورت دیگر ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں