اسکار بورو کے پبلک اسکول میں اسٹاف اور طلباءمیں کورونا تشخیص ، انتظامیہ

 

قومی آواز :اسکار بورو،
کینیڈین نیوز 31،اکتوبر، 2020،
اطلاعات کے مطابق اسکار بورو کے پبلک اسکول انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹنگ کے دوران اسکول کے نو اسٹاف ممبرز اور دو طلباءمیں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اطلاع کے بعد اسکول کے اٹھاون طلباءکو اپنے طور پر قرنطینہ ہونے کے لئے کہا گیا ہے تاہم اسکول کو کھلا رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ وباءاسکول کے صرف ایک حصے تک محدود ہے اس لئے پورے اسکول کو بند کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں