اسکولوں میں باحجاب ٹیچر سیکولر ازم کی خلاف ورزی ہے، پریمیئر کیوبیک فرانکوئس لیگاٹ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 11دسمبر ،2021
کیوبیک کے پریمر فرانکوئس لیگاٹ نے کہا ہے کہ اسکولوں میں باحجاب ٹیچرز کی تعیناتی سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بل نمبر 21 میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سرکاری اداروں اور اسکولوں میں مذہبی علامات کا استعمال ممنوع ہے۔ انہوں نے ویسٹرن کیوبک کے ایک اسکول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں با حجاب ٹیچرز کی موجودگی سے سیکولرزم کے قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے جس کا نوٹس لیا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں