اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی کا قانون پیر سے لاگو ہو گا، سرکاری ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4نومبر ، 2019،
اونٹاریو میں اسکولوں کے اندر تعلیمی سیشن کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا قانون پیر سے لاگو ہو جائے گا جس کے بعد تعلیمی آورز میں کوئی بھی سیل فون استعمال نہیں کر سکے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا اعلان سرکاری ترجمان نے ایک اعلامیے میں کیا۔ وزیر تعلیم اسٹیفن لیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد بغیر کسی خلل کے پر سکون انداز میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا ہے۔


متعلقہ خبریں