اسکول اور بس سروس منسوخی کی اطلاع

ٹورنٹو۔17 فروری 2022 قومی آواز ۔
بارش اور برف باری کا ایک سسٹم آج GTA کی جانب گامزن ہے، جس کیوجہ سےکچھ اسکول بورڈز اور انکی بس سروسز نے آج معطل رہینگی۔ عوام اپنے مقامی اسکول سے رابطہ کریں


متعلقہ خبریں