اسکول کھلنے پر لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا بچوں کو پیغام

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں اسکولوں کی بحالی اورتعلیمی سلسلہ دوباہ بحال ہونے پر پاکستان بھر کے لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کا پیغام دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کئی مہینوں کے بعد اسکولوں میں بچوں کا خیر مقدم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی اسکولی تعلیم کو یقینی بنانا اور ان کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے پندرہ ستمبر سے ملک بھر کی یونیورسٹیاں اور کالجز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں