اسکینڈل گرل میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے

اسکینڈل گرل میرا کے سول میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے

قومی آواز،
شوبز نیوز6جولائی،2021
ہمیشہ اسکینڈل کی زد میں رہنے والی پاکستانی فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ن اکاؤنٹس میں ان کے فیس بک، ٹوئیٹر،انسٹاگرام اور دیگر شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس چوری کی ایک ایف آ ئی آڑ سائبر کرائم ونگ میں درج کرا دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ ان کا سابقہ مینجر اس چوری میں ملوث ہے۔


متعلقہ خبریں