اشرف غنی کوملک چھوڑنے کے لیے پاکستان سے فون پر دھمکی ملی تھی، امریکی اخبار

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 15دسمبر ،2021
ایک امریکی میگزین نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کو ملک چھوڑنے کے لیے پاکستان سے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیل حقانی نے قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ کو ہتھیار ڈالنے، اقتدار سے دستبردار ہونے اور ملک چھوڑنے کے لیے کہا تھا جس کے بعد اس وقت کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام کابل سے چلے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں