افریقی مسلم ملک مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، اعلامیہ جاری

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،12،دسمبر، 2020،
افریقہ کے مسلم ملک مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کی اطلاع امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اس اعلان کو ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ مراکش اور اسرائیل ایک دوسرے کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں جو کہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لئے ایک بڑی پیش رفت ہے۔


متعلقہ خبریں