افغانستان ایک منقسم ملک ہے اسے ایک حکومت کے تحت نہیں لایا جا سکتا، جو بائیڈن

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 21جنوری ،2022
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے ایک حکومت کے تحت متحد کرنا ممکن نہیں ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات ایک نیوز کانفرنس میں وائٹ ہاو¿س میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔بائیڈن نے یہ بھی کہا کہ امریکہ 20 سال تک افغانستان میں ایک ارب ڈالر فی ہفتہ خرچ کرتا رہا ہے ۔واضح رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ سال اگست میں افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کیا تھا۔


متعلقہ خبریں