افغانستان خانہ جنگی، اسکول پر حملہ،پچاس طالبات جاح بحق،سیکڑوں زخمی

 

قومی آواز :
عالمی نیوز9مئی ، 2021
افغانستان میں جاری خانہ جنگی کے دوران انتہا پسندوں نے کابل کے ایک اسکول پر حملہ کر کے پچاس طالبات کو ہلاک کر دیاجبکہ سیکڑوں طالبات زخمی ہوئی ہیںجنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انتہا پسندوں نے اسکول پر پہلے کار بم سے حملہ کیا اس کے بعد راکٹ داغے جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتیں ہوئیں۔حملہ اس وقت کیا گیا جب سید الشداءاسکول کی طالبات چھٹی کے بعد باہر نکل رہی تھیں۔سو سے زائد طالبات کے اسپتال میں داخل کئے جانے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں