افغانستان میں امریکی فضائی اڈے پر راکٹوں کی بارش، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، زرائع

قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز،19،دسمبر، 2020،
افغانستان میں صوبے پردان کے ضلع بگرام میں امریکی فضائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔ حملے میں درجنوں راکٹ استعمال کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکی زرائع کا کہنا ہے کہ چھ راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ کچھ راکٹ اندر گرے تاہم ان سے کوئی نقصان نہیںہوا۔دوسری جانب قلندر خیل کے علاقے میں قران خوانی کرنے والوں کے درمیان بم دھماکہ کیا گیا جس سے پندرہ افراد شہید ہو گئے۔


متعلقہ خبریں