افغانستان میں جنگ جاری،ٹرمپ کا ملا برادر کو ٹیلی فون، گفتگو مثبت رہی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز،5مارچ ، 2020،
افغانستان میں امن کے حوالے سے طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کے باوجود طالبان نے گذشتہ دنوں معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قندوز میں سولہ افغان فوجی ہلاک کر دئیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس واقعے کے بعد امریکہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان رہنما ملا برادر سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد کہا کہ ان کی طالبان سے بات چیت مثبت رہی ہے۔


متعلقہ خبریں