افغانستان میں خانہ جنگی جاری،بغلان پر طالبان کا حملہ اٹھائیس جنگجو ہلاک

 

قومی آواز،
نیوز،24مئی،2021
افغانستان میں حالات اپنی صدیوں پرانی ڈگر پر واپس آ گئے ہیں اور امریکی فوجوں کے نکلنے کے ساتھ ہی افغانستان میں خانہ جنگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گذشتہ رو ز افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان کے ایک حملے میں آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ دوسری جانب کے بیس جنگجوؤں کی بھی مارے جانے کی اطلاع ہے۔حکومت نے علاقے کا قبضہ حاصل کر لیا ہے اور طالبان کے گورنر کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں