افغانستان میں خواتین آزاد ہیں کرکٹ اور دوسرے کھیلوں پر کوئی پابندی نہیں، طالبان

قومی آواز
عالمی نیو ز، 13 اکتوبر ،2021
افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں اور وہ بالکل آزاد ہیں اور انہیں کرکٹ سمیت مختلف کھیل کھیلنے کی آزادی حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سے قبل افغان ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ نے اعلان کیا تھا کہ خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں پر مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے تاہم اب افغان انتظامیہ کے جانب سے نئے اعلان کے بعد دنیا طالبان سے اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے خواہش مند ہے۔


متعلقہ خبریں