افغانستان میں طالبان نے حملوں کا آغاز کر دیا، پابندی کی مدت ختم ہو گئی، طالبان ترجمان

قومی آواز،

عالمی نیوز،6مئی ،2021

افغانستان سے آنے والی اطلا عات کے مطابق طالبان نے ملک بھر میں اپنے حملوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دی گئی معاہدے کی مدت ختم ہو گئی ہے کیونکہ نیٹو فوج اب واپس جا رہی ہے لہذا انہیں حملے کرنے کی بھی اجازت مل گئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طالبان نے ہلمند ،لشکر گاہ و دیگر مقامات پر فوجی چوکیوں پر حملے کئے ہیں اور کئی جگہوں پر قبضہ کر لیاہے ۔ مختلف علاقوں سے ہزاروں خاندانوں کی نقل مکانی بھی شروع ہو گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں