افغانستان میں عدم استحکام پاکستان میں شدید خطرے کا باعث بنے گا، قومی سلامتی کونسل

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 9  اکتوبر ،2021

پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کا ایک اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ افغانستان کی صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے اور اس کے پاکستان پر بھی مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اجلاس میں وزیر اعظم، وفاقی کابینہ کے ارکان،سروسز چیفس، اینٹلی جنس سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ افغانستان کو عدم استحکام سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔


متعلقہ خبریں