افغانستان کی جنگ پانچویں امریکی صدر تک نہیں جانے دوں گا، صدر جو بائیڈن

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 16اگست،2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی جنگ کو پانچویں امریکی صدر تک نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کابل میں موجود امریکیوں کے انخلاء کے لئے مزید پانچ ہزار امریکی فوجی کابل بھیجے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

اور اس دوران اگر طالبان نے کسی قسم کا نقصان پہنچا یا تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے طالبان کو اس عمل کے دوران کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالنے کی تنبیہ بھی کی۔


متعلقہ خبریں