افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے لئے ہم کوئی شرط عائد نہیں کریں گے، وزارت خارجہ پاکستان

 

 

قومی آواز،

قومی نیو ز 3ستمبر،2021

وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان کو تسلیم کرنے کے لئے حکومت پاکستان نے کوئی شرط عائد نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے پروپیگنڈے کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے بتایا کہ فیٹف میں برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف ہائی کمشنر مسلسل کام کررہے ہیں اور اس سلسلے میں جلد مثبت خبر ملے گی۔


متعلقہ خبریں