افغانیوں کو امداد پہنچانے کے لیے بھارت پاکستان کی سرزمین بھی استعمال کر سکتا ہے، سرکاری اعلان

قومی آواز
قومی نیو ز ، 25نومبر ،2021
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو امداد پہنچانے کے لیے پاکستان بھارت کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھارت نے افغانستان کو 50 ہزار ٹن گندم پہنچانے کے لیے پاکستان سے زمینی راستہ مانگا تھا جس کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ پاکستان بھی افغانستان کو 50 ہزار ٹن گندم فراہم کریگا۔ اس سے قبل پاکستان نے افغانیوں کے لئے 5 ارب روپے کی نقد امداد کی بھی منظوری دی ۔


متعلقہ خبریں