افغان حکومت اور ، طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ، وفود قطر پہنچ گئے

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز12،ستمبر، 2020،
افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کےلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات دوہا قطر میں شروع ہو گئے ہیں۔ دوہا میں افغان حکومت اور طالبان گروہوں کے وفود پہلے ہی پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس دوران امریکی وزیر خارجہ نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ اس تاریخی موقع کو ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔افغان امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کرنے پر زور دیا۔


متعلقہ خبریں