افغان خانہ جنگی ،کابل یونیورسٹی پر مسلح افراد کا حملہ، انیس افراد ہلاک درجنوں زخمی

 

قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز 2،نومبر، 2020،
افغانستان میں خانہ جنگی کا سلسلہ جاری ہے اور ایک تازہ واقعے میں کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد نے حملہ کر کے انیس افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔حملے کے وقت یونیورسٹی میں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب ہو رہی تھی جس میں کابل اور اایران کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔حمل۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ے سے یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی تاہم سیکورٹی ایجنسیوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے یونیورسٹی کا گھیراﺅ کر لیا اور آخری خبریں آنے تک مقابلہ جاری تھا۔حملے کے بعد درجنوں ایمبولینسوں کو یونیورسٹی کی جانب جاتے دیکھا گیا ۔


متعلقہ خبریں