اقتدار میں آ کر غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ بالکل بند کر دیں گے، اینڈریو شئیر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30مئی،2019
کنزرویٹیو رہنما اینڈریو شئیر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اقتدار میں آ کر کینیڈا میں غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ بالکل بند کر دے گی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ وہ بد ھ کو ٹورنٹو میں کانفرنس سینٹر کے باہر اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر پالیسی میں نرمی کا الزام بھی عائد کیا۔


متعلقہ خبریں